Results 1 to 3 of 3

Thread: سوشل میڈیا:ذہنی دبائو میں 75فیصد اضافہ تØ+ریر : ڈاکٹر سید فیصل عثم

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel سوشل میڈیا:ذہنی دبائو میں 75فیصد اضافہ تØ+ریر : ڈاکٹر سید فیصل عثم

    سوشل میڈیا:ذہنی دبائو میں 75فیصد اضافہ
    تØ+ریر : ڈاکٹر سید فیصل عثمان

    301 87025287 - سوشل میڈیا:ذہنی دبائو میں 75فیصد اضافہ تØ+ریر : ڈاکٹر سید فیصل عثم

    ’’سوشل میڈیا بطور میدان جنگ‘‘۔۔ 13مارچ 2019Ø¡ Ú©Ùˆ لندن میں مقیم رائٹرکے نامہ نگار Ù†Û’ سوشل میڈیا کو’’ میدان جنگ‘‘ قرار دیا۔میدان جنگ Ú©Ùˆ خالی کرانا Ø+کومتوں پر لازم ہے۔امریکی ریاست فلوریڈا میں تیار کردہ نئے قانون Ú©Û’ مطابق پر سوشل میڈیا پر دھمکیاں دینے اوراسلØ+ہ Ú©Û’ استعمال Ú©ÛŒ تصاویر دکھانے والوں Ú©Ùˆ نابالغوں Ú©Ùˆ ترغیب دینے Ú©Û’ الزام میں Ø+راست میں Ù„Û’ لیا جائے گا Û”

    سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد Ú©ÛŒ روک تھام Ú©Û’ لئے ویسٹ یارک شائر پولیس Ù†Û’ ایک 16سالہ نوجوان Ú©Ùˆ بھی Ø+راست میں Ù„Û’ لیا ہے ۔اس Ù†Û’ اپنے Ø+ریف Ú©Ùˆ کالے گدھے Ú©Û’ خطاب سے نوازے Ú©Û’ بعد دوسرے سخت الفاظ Ú©Û’ ساتھ فلیم بلنگ Ú©Ùˆ گروپ سے نکلنے کا مشورہ دیا تھا۔ 14مارچ 2019Ø¡ Ú©Ùˆ سوشل میڈیا Ú©Û’ بے تØ+اشہ استعمال Ú©Û’ اثرات پر بی بی سی Ù†Û’ تفصیلی خبر جاری کی۔بی بی سی Ù†Û’ اسے بچوں بالخصوص ٹین ایجرز میں ذہنی امراض کا ایک سبب قراردیا۔’’ پبلک آڈٹ کمیٹی ‘‘ Ù†Û’ صورت Ø+ال Ú©ÛŒ سنگینی Ú©Û’ پیش نظر وزراء سے کمیشن بناکر اس پر تØ+قیق کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ گذشتہ 5برس Ú©Û’ دوران بچوں Ú©Û’ ذہنی امراض میں 22فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ 5برسوں میں سکاٹ لینڈ میں ذہنی امراض Ú©Û’ Ø+والے سے رجوع کرنے والے یونیورسٹی Ú©Û’ طلبہ Ùˆ طالبات Ú©ÛŒ تعداد میں دو تہائی اضافہ ہوا ہے۔ 2012میں 7ہزار طلبہ Ù†Û’ ذہنی امراض Ú©Û’ علاج میں معاونت مانگی۔2016Ø¡ میں یہ تعداد 1170 ہوگئی ۔گلاسگو یونیورسٹی میں مذکورہ عرصے میں ذہنی پریشانیوں میں مبتلا طلبہ Ú©ÛŒ تعداد میں75فیصد،گلاسگو سکول آف آرٹس میں 72فیصد اور یونیورسٹی آف سڑلنگ میں دباؤ کا شکار طلبہ Ú©ÛŒ تعداد میں 74فیصد اضافہ ہوا ۔ایڈنبرا یونیورسٹی میں بھی ذہنی امراض میں مبتلا طلبہ Ú©ÛŒ تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

    گلاسگو شیل ڈونین یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹس افئیر Ú©Û’ ڈائریکٹرجے Ú©ÛŒ مین Ú©Û’ مطابق یہ مسئلہ یک جہتی نہیں ،بلکہ اس Ú©Û’ کئی پیچیدہ پہلو ہیں ۔ہمارے ہاں طلبہ Ú©Ùˆ کئی مسائل کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پر24گھنٹے تنقید،گالی ØŒ دھمکیاں اور دھونس چلتی ہے،جس Ú©Û’ باعث سوشل میڈیا بھیانک میدا Ù† جنگ کا منظر پیش کررہا ہے ۔وہاں 24گھنٹے پائی جانے والی تلخی اور کشیدگی Ù†Û’ نوجوانوں کا ذہن مفلوج کردیا ہے ۔طبی ماہرین Ù†Û’ ایک جگہ جم کر بیٹھنے (Sitting)Ú©Ùˆ بھی نئی ’’سگریٹ نوشی ‘‘سے تعبیر کیا ہے۔ بیٹھے رہنے Ú©Û’ بھی Ú©Ù… Ùˆ بیش وہی منفی اثرات ہیں جو ہم سگریٹ نوشی Ú©ÛŒ صورت میں بھگت رہے ہیں۔ مرنے والوں Ú©ÛŒ تعداد بھی سگریٹ نوشی سے مرنے والوں Ú©Û’ برابر ہی ہے یعنی سوشل میڈیا اور سگریٹ نوشی Ú©Ùˆ ایک جیسا قاتل کہنے میں کوئی Ø+رج نہیں۔انسانی صØ+ت تو ایک طرف، یہ دونوں جانیں لینے میں بھی Ú©Ù… نہیں۔ امریکی جریدہ ’’فوربز ‘‘ میں شائع ہونے والے ایلس جی والٹن Ú©Û’ مضمون کا موضوع بھی یہی ہے یعنی ’’سوشل میڈیا Ú†Ú¾ طریقوں سے ہماری ذہنی صØ+ت Ú©Ùˆ متاثر کر رہاہے‘ ‘۔وہ لکھتے ہیں

    ’’ہمیں جب ایک دو منٹ بھی فارغ ملتے ہیں تو ہم نیوز فیڈ یا ٹوئٹر وغیرہ کھول لیتے ہیں، بظاہر یہ عام سی بات لگتی ہے مگر ہم نہیں جانتے کہ یہ Ø+رکت ہمارے ذہن اور صØ+ت پر کتنی بھاری پڑتی ہے۔امریکہ Ú©ÛŒ ’’اکادمی برائے زچگان ‘‘ Ù†Û’ سوشل میڈیا Ú©Û’ خوفناک اثرات سے خبردار کیا ہے۔انہوں Ù†Û’ ٹین ایجرز اور Ú©Ù… عمر بچوں میں آپس میں Ù…Ø+اذ آرائی اور بØ+Ø« مباØ+Ø«Û’ Ú©Ùˆ ذہنی نشو Ùˆ Ùˆ نما Ú©Û’ لئے نہایت نقصان دہ قرار دیا ہے۔اسی لئے مغرب میں ’’FaceBook Depression‘‘ اور ’’Cyber Bullying ‘‘ Ú©Û’ نام سے دو نئے امراض متعارف ہوئے ہیں۔
    انہوں Ù†Û’ اسے ڈس آرڈر یعنی دماغی خلل سے تعبیر کیا ہے۔ اس Ú©ÛŒ مدد سے نوجوان عملی زندگی سے فرار Ø+اصل کرتا ہے،وہ معاشرے سے Ú©Ù¹ جاتا ہے،ذہن ہر وقت کسی نہ کسی مسئلے میں الجھا رہتا ہے۔ اس سے قوت برداشت میں بھی Ú©Ù…ÛŒ آ سکتی ہے۔ اگرچہ سوشل میڈیا کا مقصد آپس Ú©Û’ تعلقات Ú©Ùˆ مضبوط کرنا اور ایک دوسرے Ú©Ùˆ مسلسل رابطے میں رہنا ہے۔ایسی سائٹس 1996Ø¡ میں منظر عام پر آنا شروع ہوئیں اور اب ان Ú©ÛŒ تعداد Ø+شرات الآرض Ú©ÛŒ طرØ+ بڑھتی جارہی ہے بلکہ شائد ان سے بھی زیادہ ہو Ú†Ú©ÛŒ ہے۔
    دوسری طرف ہر سائٹ پر ہر کسی کا ذہنی میعار اور نکتہ نظر مختلف ہے ۔ان سب پر لازم نہیں کہ وہ دوسرے کا نکتہ نظر تسلیم کریں یا اس کا جواب دیں۔ بہتر طریقہ یہ ہے کہ آپ ’’راستہ ‘‘ ہی بدل لیں یعنی کوئی دوسری سائٹ کھول لیں۔ورنہ وہاں ہونے والے ذہنی تصادم کا نتیجہ پریشانی اور خلفشار Ú©Û’ سوا اور Ú©Ú†Ú¾ نہیں Ù†Ú©Ù„Û’ گا۔اس سے ذہنی خلفشار بڑھ رہاہے۔ اسی لئے ہر کام میں میانہ روی اختیار کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ معلومات ضرور Ø+اصل کیجئے مگر اس Ø+د تک نہیں کہ آپ سوشل میڈیا Ú©Û’ غلام بن جائیں۔ Ù+Ù+Ù+
    2gvsho3 - سوشل میڈیا:ذہنی دبائو میں 75فیصد اضافہ تØ+ریر : ڈاکٹر سید فیصل عثم

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سوشل میڈیا:ذہنی دبائو میں 75فیصد اضافہ تØ+ریر : ڈاکٹر سید فیصل

    2gvsho3 - سوشل میڈیا:ذہنی دبائو میں 75فیصد اضافہ تØ+ریر : ڈاکٹر سید فیصل عثم

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: سوشل میڈیا:ذہنی دبائو میں 75فیصد اضافہ تØ+ریر : ڈاکٹر سید فیصل

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •